16.3 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

نوجوانوں کے امور اور کھیل کے وزیر کرن رجیجو کا جناب ارون جیٹلی کی رحلت پر اظہار تعزیت

Urdu News

نئی دہلی، نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج) جناب کرن رجیجو نے سابق وزیر خزانہ اور بی جے پی کے سینئر رہنما جناب ارون جیٹلی کی رحلت  پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ ایک ٹویٹ میں ، انہوں نے کہا ، ‘‘ارون جیٹلی جی کی رحلت کی خبر سن کر مجھے بہت دکھ  ہوا ہے۔ ان کی رحلت میرے لئے ذاتی نقصان ہے۔ ارون جی ایک باصلاحیت وکیل اور رکن پارلیمان  تھے۔ ان کی کمی  ہمیشہ یاد کی جائے گی اور وہ ہمیشہ اپنی گرم جوشی اور حاضر جوابی کے لیے یاد کیے جائیں گے۔ ان کے اہل خانہ اور معاونین  کے تئیں میری دلی تعزیت۔’’

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More