نئی دہلی: وزیر ا عظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ ’’نوٹ بندی نے کالے دھن کو کم کرنے، ٹیکس کی پابندی میں اضافہ کرنے اور اسے باقاعدہ بنانے میں مدد کی ہے اور شفافیت کو فروغ دیا ہے‘‘۔
وزیر اعظم نے یہ بھی کہا ہےکہ ’’ یہ نتائج قومی ترقی کے لیے بہت زیادہ فائدے مند رہے ہیں‘‘۔