19.9 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

نیشنل فائننشل رپورٹنگ اتھارٹی نے آئی ایل اینڈ ایف ایس کے آڈٹ کوالٹی جائزہ رپورٹ برائے سال2017-18 جاری کی

Urdu News

نئی دلّی، نیشنل فائننشل رپورٹنگ اتھارٹی (این ایف آر اے) نے آئی ایل اینڈ ایف ایس فائننشل سروسز لمیٹیڈ (آئی ایف ائی این کے قانونی آڈٹ کی آڈٹ کوالٹی جائزہ رپورٹ برائے سال 2017-18 جاری کر دی ہے۔ اس آڈٹ رپورٹ کے لئے قانونی آڈیٹروں ڈیلوئٹی اینڈ سیلس ایل ایل لپی (ڈی ایچ ایس) کو مامور کیا گیا تھا۔

            یکم اکتوبر، 2018 میں اس کے قیام کے بعد سے نیشنل فائننشل رپورٹنگ اتھارٹی کی یہ پہلی آڈٹ کوالٹی رپورٹ ہے۔ یہ آڈٹ کوالٹی رپورٹ کمپنیز ایکٹ، 2013 کے سیکشن 132  (2) اور نیشنل فائننشل رپورٹنگ اتھارٹی (این ایف آر اے) رولز، 2018 کے تحت آڈٹنگ اسٹینڈرڈ انڈیا اور اکاؤنٹنگ اسٹینڈرڈ پر عمل در آمد اور نگرانی کے لئے در کار ہے۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More