17 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

نیویس نظام کا ڈیزائن، مینوفیکچرنگ اور تعیناتی

Urdu News

شمال مشرقی ریاستوں کی ترقی کے مرکزی وزیر مملکت (آزادانہ چارج) نیز وزیر

اعظم کے دفتر، عملہ، عوامی شکایات، پنشن، جوہری توانائی اور خلا کے وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں اطلاع فراہم کی کہ ماہی گیروں، تعلیمی اداروں، تحقیقی اور ترقیاتی اداروں اور گاڑیوں کے ٹریکرس کے استعمال کے لئے تقریباً 8900 ہندوستانی علاقائی نیویگیشن سیٹلائٹ سسٹم یعنی نیویس نظام ایس پی ایس رسیور کی تعیناتی کی گئی ہے۔

نیویس نظام کے ضمن میں حالیہ پیش رفت درج ذیل ہیں:

  1. اسرواسٹینڈرڈ یوزیشننگ سروسز (ایس پی ایس) اور آئی آر این ایس ایس؍ نیویس سروسز کی محدود خدمات (آر ایس) کے لئے درکار بنیادی ٹکنالوجیوں کو تیار کیا ہے۔
  2. نہایت چھوٹی تصویر بنانے اورسستے  وکفایتی نیویس حل کے لئے اسرو صنعتوں اور گھریلو پروجیکٹس کے ذریعہ ماڈیول پر مبنی متعدد اپلی کیشن پر مخصوص مربوط سرکٹ  (اے ایس آئی سی) تیار کررہا ہے۔

درج بالا اقدامات کے لئے مجوزہ خرچ کا تخمینہ تقریباً 32.50 کروڑ روپے ہے۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More