17.2 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

ورلڈ ٹوائلیٹ ڈے کے موقع پر وزیر اعظم کا پیغام

Urdu News

نئی دہلی۔ وزیراعظم نریندر مودی نے ورلڈ ٹوائلیٹ ڈے کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا

‘‘ہم ملک بھر میں حفظان صحت کی سہولیات کو بہتر بنانے کے لئے پابند عہد ہیں۔میں ان تمام لوگوں اور اداروں کو مبارکباد دیتا ہوں جو ہندوستان کے مختلف علاقوں میں مزید ٹوائلیٹ کی تعمیر کے لیے سرگرم عمل ہیں۔ ان کی قابل قدر خدمات  سوَچھ بھارت مشن کی رفتار تیز کرنے میں مدد فراہم کرتی ہے ۔ ’’

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More