16.4 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزارتِ دفاع نے میک اِن انڈیا میں تیزی لانے کی خاطر 26 اشیاء کی خریداری مقامی سپلائر سے کرنے کی اجازت دی ہے

Urdu News

نئی دلّی: حکومت نے 15 جون ، 2017 ء کو صنعتی پالیسی اور فروغ  کے محکمے کے نوٹفکیشن  نمبر  45021 / 2 / 2017 – بی ای – II کے ذریعے سرکاری خریداری  ( میک اِن انڈیا کے لئے ترجیح ) آڈر – 2017 جاری کیا ہے ، جس کا مقصد میک اِن انڈیا کی ہمت افزائی کرنا اور بھارت میں اشیاء اور خدمات کی تیاری کو فروغ دینا ہے ۔

          اس حکم کے تحت  وزارتِ دفاع کے دفاعی پیداوار کے محکمے   ( ڈی  ڈی پی  ) نے اب تک  127 اشیاء کو مشتہر کیا ہے  ، جس میں پی پی پی – ایم آئی آئی – 2017 کے مطابق مقامی سپلائروں سے خریداری کو ترجیح دی گئی ہے ۔  مقامی سپلائروں سے   خریداری کے لئے مزید ہمت افزائی کی خاطر پہلے سے  نوٹیفائی  کئے گئے 127 ساز و سامان کے علاوہ  مزید 26 اشیاء کو   سرکاری خریداری  ( میک اِن انڈیا کو ترجیح )  آڈر – 2017 کے تحت  نوٹیفائی کیا گیا ہے  اور اب سے اِن اشیاء کی خریداری   کسی بھی قدر تک کے لئے صرف  مقامی سپلائروں سے کی جائے گی ، بشرطیکہ یہ مقامی سپلائر ہر اشیاء کے لئے دیئے گئے  ایم ایل سی  کو پورا کرتے ہوں ۔

اشیاء کی فہرست مندرجہ ذیل ہے :

نمبر شمار

اشیاء

کم از کم مقامی مادہ  ( ایم ایل سی )

بحری جہاز سازی کی صنعت میں استعمال ہونے والی اشیاء

1

ہیلو لینڈنگ گرڈ

60 فی صد

2

دروازے ( پانی اور موسم کا گزر نہ ہونے والے )

60 فی صد

3

جیمنی  انفلیٹیبل  کشتی

60 فی صد

4

تیل پمپس

50 فی صد

5

بیٹری لوڈ کرنے والی ٹرالی

50 فی صد

6

سیکریفیشیل زنک انوڈ فلینجس

50 فی صد

7

فائبر گلاس کلوتھ – ای گریڈ

50 فی صد

8

ہائی ٹمپریچر گاسٹیک

50 فی صد

دفاعی ساز و سامان تیار کرنے والی صنعت  میں استعمال ہونے والی اشیاء

9

6 ایم ایم  سے 100 ایم ایم کی موٹائی والی ویلڈوکس پلیٹ

50 فی صد

10

6 ایم ایم  سے 100 ایم ایم کی موٹائی والی  ہارڈوکس پلیٹ

50 فی صد

11

بجلی کا موٹر (474175410130)

40 فی صد

12

کیبل اسمبلیز (486872360154,486872400506, 487072020686,487072021268,487072130102)

40 فی صد

13

ماس – آر 118 ( 455611150102)

40 فی صد

14

ماڈیولیٹر (212362440179)

40 فی صد

15

دوہرے سوئچ والا ایمپلی فائر  (455610540360)

40 فی صد

16

بیلیوِل اسپرنگ نمبر  2A46M 109-55

50 فی صد

17

سیلنگ رِنگ 008-012-25 GCF TM-589C

50 فی صد

18

سیلنگ رِنگ  012-016-25 GCF TM-589C

50 فی صد

19

سیلنگ رِنگ  030-038-46 GCF TM-589C

50 فی صد

20

سیلنگ رِنگ 038-046-46 GCF TM-589C

50 فی صد

21

سیلنگ رِنگ  046-048-46 GCF TM-589C

50 فی صد

22

سیلنگ رِنگ  048-056-46 GCF TM-589C

50 فی صد

23

سیلنگ رِنگ 060-070-58 GCF TM-589C

50 فی صد

24

سیلنگ رِنگ  065-075-58 GCF TM-589C

50 فی صد

25

سیلنگ رِنگ  085-095-58 GCF TM

50 فی صد

26

سیلنگ رِنگ  100-110-58 GCF TM-589C

50 فی صد

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More