19.9 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزارت داخلہ نے مرکز کے زیر انتظام خطے میں تمام سرکاری عہدوں کے لئے جموں و کشمیر کے باشندوں کو اہل بنانے کے مقصد سے حکم نامہ جاری کیا

Urdu News

نئی دہلی، مرکزی وزیر داخلہ نے  نئے تشکیل شدہ مرکز کے زیر انتظام خطے جموں و کشمیر میں  مرکزی قوانین کے نفاذ  کو آسان بنانے کے لئے سابقہ ریاست جموں و کشمیر کے لئے مخصوص  ریاستی قوانین  میں ترمیم  اور انہیں اختیار کئے جانے کےلئے 31 مارچ 2020 کو  ایک حکم نامہ جاری کیا تھا۔

وزارت داخلہ نے  مرکز کے زیر انتظام خطے میں تمام سرکاری عہدوں کے لئے  جموں و کشمیر کے باشندوں کو اہل بنانے کے لئے  مزید ایک حکم نامہ جاری کیا ہے۔

Click here to see the 31.03.2020 Gazette Notification (Hindi/English)

Click here to see the 03.04.2020 Gazette Notification (Hindi/English)

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More