Urdu News by admin0 Share نئی دہلی۔ر؛ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے شری گرونانک دیو جی کو ان کی سالگرہ پر خراج تحسین پیش کیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ہم شری گرونانک دیو جی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور ان کی فکر کو اس موقعے پر یاد کرتے ہیں۔