Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم ملک بھر کے کسانوں سے کل براہ راست خطاب کریں گے

Urdu News

نئی دہلی، وزیراعظم جناب نریندر مودی کل صبح ساڑھے نو بجے ویڈیو برج کے ذریعہ پورے ملک کے کسانوں سے براہ راست خطاب کریں گے۔اس رابطے کی وجہ سے کسانوں کی باتیں براہ راست سننے کا موقع ملے گا۔ کسانوں کی آمدنی دوگنی کرنے کے اقدامات پر بھی تبادلہ خیال کیاجائے گا۔یہ پروگرام کرشی وگیان کیندر کے کامن سروسز سینٹروں( سی ایس سی) دور درشن، ڈی ڈی کسان اور آکاش وانی پر پورے ملک میں براہ راست نشر کیاجائے گا۔ لوگ‘‘ نریندر مودی ایپ’’ کے ذریعہ وزیراعظم سے رابطہ قائم کرسکیں گے۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More