Urdu News by admin0 Share نئی دہلی، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے مہاشیوراتری کے مقدس موقع پر عوام کو اپنی مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا کہ وہ مہا شیوراتری کے مقدس تہوار پر ملک کے عوام کو ڈھیرساری نیک خواہشات پیش کرتے ہیں۔