19.9 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم نےجناب ڈی پرکاش راؤ کی رحلت پر تعزیت کا اظہار کیا

Urdu News

نئی دہلی: وزیراعظم جناب نریندر مودی نے جناب ڈی پرکاش راؤ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا‘‘جناب ڈی پرکاش راؤ کے انتقال سے بیحد رنجیدہ ہوں۔ان کے ذریعے کیے گئے غیرمعمولی کام لوگوں کی حوصلہ افزائی کرتے رہیں گے۔انہوں نے بجا طور پر تعلیم کو بااختیار بنانے کے اہم ذریعے کے طور پر دیکھا۔ کچھ سال پہلے کٹک میں ان کے ساتھ اپنی ملاقات کو یاد کرتاہوں۔ ان کے اہل خانہ اور مداحوں سے تعزیت۔اوم شانتی’’۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More