19.9 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم نے آنجہانی مہارانا پرتاپ کو ان کی جینتی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا

Urdu News

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آنجہانی  مہارانا پرتاپ کو ان کی  جینتی کے موقع پر  خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ اس موقع پر وزیراعظم نے اپنے پیغام عقیدت میں کہا کہ مادروطن بھارت ماتا کے عظیم سپوت آنجہانی مہارانا پرتاپ کو ان کی جینتی کے موقع پر کروڑوں کروڑوں سلام عقیدت۔  عزت نفس ، وطن سے محبت اور شجاعت و جواں مردی سے مالامال ان کی قربانیوں کی عظیم داستان اہلیان وطن کی ہمیشہ حوصلہ افزائی کرتی رہے گی۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More