9.6 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم نے افغانستان میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی

Urdu News

نئی دہلی: وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کل افغانستان میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کی ہے ۔

وزیراعطم نے کہا  ہے کہ ‘‘ہم افغانستان میں کل  ہوئے دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کرتے ہیں ۔یہ افغانستان کے کثیرتہذیبی تانے بانے پرحملہ ہے ۔میں متاثرہ کنبوں سے  اظہار تعزیت کرتاہوں ۔ میں زخمیوں کی جلد شفایابی کے لئے دعاگوہوں ۔اس غم کی گھڑی میں ہندوستان ، افغانستان کی حکومت  کومدددینے  کے لئے تیارہے ’’۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More