16.3 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم نے امریکہ کے 245 ویں یوم آزادی کے موقع پر امریکی عوام کو مبارکباد پیش کی

Urdu News

نئی دہلی، وزیراعظم  جناب نریندر مودی نے  امریکہ کے 245 ویں یوم آزادی  کے موقع پر  امریکہ کے صدر عزت مآب جو بائیڈن  اور امریکی عوام کو مبارکباد پیش کی۔

ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا ’’امریکہ کے 245 ویں یوم آزادی کے موقع پر  @POTUS @JoeBiden   اور امریکہ کے عوام  کے لئے  مبارکباد اور دلی نیک خواہشات۔ شاندار جمہوری  ممالک ہونے کے ناطے بھارت اور امریکہ  آزادی اور لبرٹی کی مشترکہ اقدار کے حامل ہیں۔ ہماری اسٹریٹجک  پارٹنر شپ  حقیقی معنوں میں عالمی اہمیت رکھتی ہے‘‘۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More