19 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم نے انجینئروں کے دن پر انجینئروں کو مبارک باد دی

Urdu News

نئی دہلی، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے انجینئروں کے دن پر محنت سے کام کرنےو الے انجینئروں کو مبارک باد پیش کی۔ انہوں نے  جناب ایم وِشویش وریا  کو  اُن کے یوم پیدائش پر  خراج عقیدت پیش کیا اور ان کے کاموں کو یاد کیا۔

وزیراعظم نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں کہا کہ  :

‘‘محنت سے کام کرنے والے  تمام انجینئروں کو   #EngineersDay  کی مبارک باد۔ ہمارے سیارہ کو بہتر اور ٹیکنالوجی کے میدان میں ایڈوانس بنانے میں اُن کے اہم رول کے لئے، اُن کا شکریہ ادا کرنے کے لئے الفاظ ناکافی ہیں۔ میں جناب ایم وشویش وریا کو ، اُن کے یوم پیدائش پر  خراج عقیدت پیش کرتا ہوں اور  ان کے کارناموں کو  یاد کرتا ہوں’’۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More