15.6 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم نے اوڈیشہ کے سالِ نو اور ماہا بشوبا پنا سنکرانتی کے موقع پر اوڈیشہ کے عوام کو مبارکباد پیش کی

Urdu News

نئی دہلی، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے پوتھانڈو کے موقع پر تمل ناڈو اور دنیا بھر میں رہنے والے تمل  بہنوں اور بھائیوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔

ایک ٹوئٹ میں جناب مودی نے کہا ’’تمل ثقافت کی عظمت  بلند رہے ۔ اس خوشی کے مبارک دن میں پرارتھنا کرتا ہوں کہ نیا سال سبھی کی زندگی میں  صحت، خوشی اور خوشحالی لائے‘‘۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More