وزیراعظم جناب نریندر مودی نے بابو جگجیون رام کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔
اپنے ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا‘‘ مجاہد آزادی اور سماجی انصاف کے ایک مضبوط پیرو کار بابو جگجیون رام کو ان کے یوم پیدائش پر پر خلوص خراج عقیدت – سماج کے پسماندہ اور محروم طبقات کی ترقی کے لئے ان کے ذریعہ کی گئی موثر کوششیں ہمیشہ تحریک کا ذریعہ بنی رہیں گی’’۔