22.5 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم نے بدھ پورنیما کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی

Urdu News

نئیدہلی۔؍اپریل۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے بدھ پورنیما کے مبارک موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔ وزیراعظم نے کہا، ’’بھگوان بدھ کی تعلیمات 21ویں صدی میں بہت زیادہ موزوں ہیں۔ انہوں نے اپنی زندگی سماج سے مصائب کو کم کرنے اور ناانصافی کو دور کرنے میں لگادی۔اپنے  ہمدردانہ جذبات کی وجہ سے وہ لاکھوں لوگوں کے محبوب بن گئے۔ سبھی کو بدھ پورنیما مبارک ہو ۔‘‘

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More