وزیراعظم جناب نریندرمودی نے بھارت رتن یافتہ نانا جی دیش مکھ کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا :
‘‘عظیم سوچ رکھنے والے بھارت رتن نانا جی دیش مکھ کو ان کی جینتی پرپرنام ۔ انہوں نے ہمارے گاؤوں کی ترقی اور محنتی کسانوں کو بااختیار بنانے کے لئے خود کو وقف کیا۔وزیراعظم نے ناناجی دیش مکھ کی صد سالہ یوم پیدائش کے موقع پر 2007 میں دی گئی تقریر کو مشترک کیا ۔ . https://t.co/KeWUhBvnPt https://t.co/jVkaRo4e9F“