Urdu News by admin0 Share نئیدہلی۔؍مئی۔ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے جسٹس لیلا سیٹھ کی رحلت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جسٹس لیلا سیٹھ کی موت سے وہ متاثر ہوئے ہیں۔ قانون کے شعبے میں ان کی بیش بہا خدمات ہمیشہ یاد کی جائیں گی۔