17.8 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم نے جناب پشکر سنگھ دھامی کو اتراکھنڈ کے وزیراعلی کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد پیش کی

Urdu News

نئی دہلی، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے جناب پشکر سنگھ دھامی  کو اتراکھنڈ کے وزیراعلی کے طور پر حلف لینے پر   مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے آج حلف لینے والے تمام دیگر ارکان  کو بھی مبارکباد پیش کی۔

ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا  ’’ جناب @pushkardhamiاور آج حلف لینے والے دیگر تمام ارکان کو مبارکباد۔ ان کی ٹیم کے لئے نیک خواہشات، جو کہ  اتراکھنڈ کی ترقی اور خوشحالی کے لئے کام کرے گی‘‘۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More