15.6 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم نے جھارکھنڈ کے عوام کو ریاست کے یوم تاسیس پر مبارکباد دی

Urdu News

نئی  دہلی: وزیراعظم جناب نریندر مودی نے جھارکھنڈ کے عوام  کو ان کی ریاست کے یوم تاسیس پر مبارکباددی ہے۔

          ’’جھارکھنڈ کے عوام کو ریاست کے یوم تاسیس کی بہت بہت مبارکباد !‘‘  میری خواہش  ہے کہ جھارکھنڈ  ترقی کی  نئی بلندیوں  کوچھوئے اور بھگوان ورسا منڈا  کے خوشحال اور آسودہ ریاست  کے خواب کو پورا کرے ۔ جھارکھنڈ کے عوام کو ان کی ریاست کے یوم تاسیس پر بہت بہت مبارکباد! جھارکھنڈ  شجاعت اور شفقت کے لئے جانا جاتا ہے ۔ اس سرزمین کے لو گ ہمیشہ فطرت سے ہم آہنگ رہے ہیں  ۔ انہوں  نے اپنی کڑی  محنت سے مختلف شعبوںمیں  مہارت حاصل کی ہے ۔

          وزیر اعظم نے کہا کہ  میری خواہش  ہے کہ جھارکھنڈ  ترقی کی  نئی بلندیوں  کوچھوئے اور بھگوان ورسا منڈا  کے خوشحال اور آسودہ ریاست  کے خواب کو پورا کرے ۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More