20 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم نے راجستھان کے کوٹہ شہر میں ایک کشتی الٹ جانے کی وجہ سے اموات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے

Urdu News

نئی دہلی، وزیراعظم   جناب نریندر مودی نے راجستھان کے کوٹہ شہر میں ایک کشتی الٹ جانے کی وجہ سے اموات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا “راجستھان کے شہر کوٹہ شہر میں ایک کشتی الٹ جانے پر میں بہت دکھی ہوں، میرے جذبات ان لوگوں کے ساتھ ہیں جنہوں نے اپنے عزیزوں کو  کھویا ہے۔”

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More