نئی دہلی، ؛ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے رمضان کا مقدس مہینہ شروع ہونے پر عوام کو مبارکباد ییش کی ہے۔
وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا کہ رمضان کے مقدس موقع پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ مذکورہ مقدس مہینہ دنیا بھر میں ہم آہنگی ، امن و استحکام کے فروغ کمیں مددگار ہوگا۔