نئی دہلی، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے تلنگانہ کے یوم تاسیس کے موقع پر عوام کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا
’’ تلنگانہ کے عوام کے لئے ریاست کے یوم تاسیس کے موقع پر نیک خواہشات ۔ یہ ریاست ایک منفرد ثقافت اورمحنت کش لوگوں سے مالامال ہے ، جنہوں نے بہت سے شعبوںمیں مہارت حاصل کی ہے۔ میں تلنگانہ کے عوام کی مکمل صحت اورتندرستی کے لئے دعاگو ہوں ۔‘‘