9.6 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم نے سابق امریکی صدر جارج ایچ ڈبلیو بش کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

Urdu News

نئی دہلی، یکم دسمبر وزیر اعظم نریندر مودی نے سابق امریکی صدر جارج ایچ ڈبلیو بش کی رحلت پر تعزیت کا اظہار کیا  ہے۔

اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ”میں مسٹر بش کی وفات پر بش کنبے اور امریکہ کے لوگوں کے تئیں رنج و غم کا اظہار کرتا ہوں ۔ بش نے دنیا کی تاریخ کے سب سے زیادہ نازک  دور میں ایک ماہر سیاست داں  کاکردار ادا کیا۔  سابق امریکی صدر جارج ایچ ڈبلیو بش ہندوستان اور امریکہ کے درمیان مضبوط تعلقات کے خواہاں تھے۔  انہیں بہت یاد رکھا جائے گا۔ خدا ان کی روح کو شانتی دے۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More