9.6 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم نے ساوتری بائی پھولے کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

Urdu News

نئی دہلی، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ساوتری بائی پھولے کو ان کے  یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ میں  ساوتری بائی پھولے کو سلام  عقیدت پیش کرتا ہوں، جنہوں نے اپنی پوری زندگی غرباء اور محروم افراد کی بہتری کے لئے وقف کردی تھی۔ انہوں نے تعلیم اور سماجی اصلاح کو سب سے زیادہ اہمیت دی۔ وزیراعظم نے کہا کہ ہم ان کے نظریات پر چلیں گے اور ان کے نظریات و خیالات کو عملی جامہ پہنانے کے لئے لگاتار کام کریں گے۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More