9.6 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم نے سوربھ چودھری کو مردوں کے 10 میٹر ایئر پسٹل مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتنے پر مبارک باد دی

Urdu News

نئی دہلی، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے جکارتہ-پالمبانگ ، انڈونیشیا میں 18 ویں ایشیائی کھیل کود مقابلوں 2018 میں مردوں کے 10 میٹر ایئر پسٹل میں سونے کا تمغہ جیتنے پر مبارک باد دی ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ ’’16 سالہ سوربھ چودھری نے اُس صلاحیت اور جرات مندی کا اظہار کیا ہے جو ہمارے نوجوانوں میں موجود ہے۔ اس   مثالی نوجوان نے 2018 کے  ایشیائی کھیلوں میں مردوں کے 10 میٹر کے ایئر پسٹل مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتا ہے۔ اسے بہت بہت مبارک باد‘‘۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More