16.3 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم نے سکھوں کے نئے سال پر عوام کو مبارک باد دی

Urdu News

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سکھوں  کے نئے سال کے آغاز پر عوام کو مبارک باد دی ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں، وزیراعظم نے کہا:

‘‘ سکھوں کے نئے سال کے آغاز پر بہت بہت مبارک باد۔ واہے گورو تمام لوگوں کو صحت اور خوشحالی عطا کریں۔گورو صاحبان کی تعلیمات کی روشنی دنیا کو راستہ دکھاتی رہے’’۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More