16.3 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ لاک ڈاؤن پر سختی سے عمل کریں

Urdu News

نئی دہلی،23؍مارچ،وزیراعظم جناب  نریندر مودی نے  آج اس بات کی سرزنش کی ہے کہ ملک میں لوگ لاک ڈاؤن سے سنجیدگی سے نہیں لے رہے ہیں۔

جناب مودی نے ایک ٹوئیٹ میں عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ   مرکزی اور ریاستی حکومتوں کے ذریعے  دی گئی ہدایات پر  سختی سے عمل کرکے خود کو اور  اپنے اہل خانہ  کو بچائیں۔ انہوں نے  ریاستی حکومتوں سے درخواست کی کہ وہ  لوگوں کو  لاک ڈاؤن پر  عمل کر وائیں۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More