16.3 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم نے شہیدوں کے دن کے موقع پر بابائے قوم مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا ہے

Urdu News

نئیدہلی: وزیر اعظم نے آج شہیدوں  کے دن کے موقع پر بابائے قوم مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت  پیش کیا ہے۔ وزیر اعظم نے مہاتما  گاندھی کوراج گھاٹ پر پھولوں  کا نذرانہ  بھی  پیش کیا ۔

          وزیر اعظم نے ایک ٹویٹ میں  کہا ہے کہ :’’  میں  بابائے قوم  مہاتما گاندھی کو ان کے یوم شہادت پر سلام کرتا ہوں ۔  مہاتما گاندھی کی شخصیت  ،ان کے نظریات  اور خیالات  ایک مضبوط  ، لائق   اور خوشحال  نئے بھارت کی تعمیر  میں  ہمارے لئے اب  بھی فیضان کا باعث  ہیں۔‘‘

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More