نئی دہلی، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے عید الاضحی کے موقع پر ملک کے عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔
ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا،
‘‘عید مبارک!
عید الاضحی کے موقع پر مبارکباد۔ آج کا دن ہمیں ایک منصفانہ ، ہم آہنگ اور شمولیت والا معاشرہ تیارکرنے کی تحریک دے۔ بھائی چارے اور ہمدردی کے جذبے میں مزید اضافہ کرے ’’۔