16.3 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم نے فوج کے دن کے موقع پر اپنی مبارکباد پیش کی

Urdu News

نئی دہلی، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے فوج کے دن کے موقع پر اپنی مبارکباد پیش کی۔

وزیراعظم نے کہا ‘‘فوج کے دن پر میں فوجیوں، بزرگوں اور ان کے کنبوں کو مبارکباد دیتا ہوں۔ بھارت کے ہر شہری کا، ہماری فوج پر اعتماد ہے اور اسے فخر ہے، جو قوم کی حفاظت کرتے ہیں اور قدرتی آفات و دیگر حادثات کی صورت میں انسانی کوششوں میں پیش پیش رہتے ہیں۔

ہماری فوج ہمیشہ قوم کو ترجیح دیتی ہے۔ میں ان سبھی افراد کو سلام کرتا ہوں جنھوں نے قوم کی خدمت کرتے ہوئے قربانیاں دیں۔ بھارت ہمارے ان جانبازوں کو کبھی نہیں بھولے گا۔’’

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More