Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم نے لندن حملے کی شدید مذمت کی

PM strongly condemns attacks in London
Urdu News

 نئی دہلی۔؍جون؛ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے لندن میں ہوئے حملوں کی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ یہ حملے دہشت انگیز اور غمناک ہیں۔

وزیر اعظم نے کہا کہ لندن میں ہونے والے حملے چونکانے والے اور غمناک ہیں ۔ ہم ان کی مذمت کرتے ہیں۔ ان حملوں میں جان بحق اور زخمی ہونے والے افراد کے اہل خانہ کے ساتھ اس غم میں ہم شریک ہیں۔

Related posts

7 comments

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More