نئیدہلی؛ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے دولت مشترکہ کھیلوں میں مردوں کے 94 کلوگرام کے ویٹ لفٹنگ مقابلے میں کانسے کا میڈل جیتنے پر وکاس ٹھاکر کو مبارکباد دی ہے۔
وزیراعظم نے اپنے مبارکباد کے پیغام میں کہا ہمارے ویٹ لفٹرز نے ہمیں مزید سرخرو کیا ہے۔ وکاس ٹھاکر آپ کو مردوں کے 94 کلوگرام کے ویٹ لفٹنگ مقابلے میں کانسے کا میڈل جیتنے پر مبارکباد۔ آپ نے سبھی ہندوستانیوں کے چہروں پر سادمانی بکھیر دی ہے۔