15.6 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم نے ممبئی کے ایک اسپتال میں آگ لگنے سے ہوئی ہلاکتوں پرگہرے دکھ کا اظہار کیا

Urdu News

 وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ممبئی کے ایک اسپتال میں آگ لگنے سے ہونے والی ہلاکتوں پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ اپنی ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا ‘‘ممبئی کے اسپتال میں آگ لگنے سے ہونے والی ہلاکتوں کی خبر سن کر شدید دکھ پہنچا ہے۔ میں زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں۔’’

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More