11.2 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم نے مہاراشٹر کے بھیونڈی علاقے میں ایک عمارت کے گرنے سے ہونے والی اموات پر صدمے کا اظہار کیا ہے

Urdu News

نئی دلّی: وزیراعظم جناب نریندر مودی مہاراشٹر کے بھیونڈی علاقے میں ایک عمارت کے گرنے سے ہونے والی اموات پر صدمے کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ

‘مہاراشٹر کے بھیونڈی علاقے میں عمارت کے گرنے سے بہت دکھ اور افسوس ہوا۔ میں متاثرہ کنبوں سے اس افسوسناک واقعہ کے لیے اظہار تعزیت کرتا ہوں۔ میں دعا کرتا ہوں کہ جو اس میں زخمی ہوئے ہیں، وہ جلد صحت یاب ہوں۔ بچاؤ کی کارروائیاں جاری ہیں اور متاثرہ افراد کو ہر ممکن امداد بہم پہنچائی جارہی ہے’۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More