16.3 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم نے ناگالینڈ اسمبلی کے اسپیکر ویکھو-او-یوشو کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

Urdu News

نئی دہلی: وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ناگالینڈ اسمبلی کے اسپیکر جناب ویکھو-او-یوشو کے انتقا ل پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے کہا ہے کہ ناگالینڈ کے اسپیکر ویکھو او یوشو کے انتقال پر سخت صدمہ ہوا۔ وہ ایک محنتی لیڈرتھے، جنہوں نے اپنی زندگی ناگالینڈ کی ترقی کے لئے وقت کر دی تھی۔دکھ کی اس گھڑی میں  میری ہمدردیاں ان کے کنبے اور ان کے حامیوں کے ساتھ ہیں۔ میں دعا کرتا ہوں کہ ان کی آتما کوشانتی ملے۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More