15.6 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم نے پریہ رنجن داس منشی کے انتقال پر گہری تعزیت کا اظہار کیا

Urdu News

 نئی دہلی، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سابق مرکزی وزیر جناب پریہ رنجن داس منشی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ جناب پریہ رنجن داس منشی مالامال سیاسی اور انتظامی تجربے کے ساتھ ایک مقبول رہنما تھے۔ انھوں نے ہندوستان میں فٹبال کو مقبول بنانے کا قابل تعریف کام کیا اور انھیں ان کے انتقال کی خبر سن کر سخت افسوس ہوا ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ میری دلی ہمدردی داس منشی اور ان کے سوگوار کنبے کے ساتھ ہے۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More