15.1 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم نے پلوامہ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا

Urdu News

نئی دہلی، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  پچھلے سال  پلوامہ میں ہوئے خوفناک  دہشت گرد حملے میں جانِ عزیز قربان کرنے والے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ ٹوئٹر پر  اپنے پیغام  خراج عقیدت میں وزیراعظم  نے کہا کہ پلوامہ حملے میں شہید ہونے والے  وہ جانباز تھے، جنہوں نے اپنی زندگیاں ہمارے ملک ہندوستان کی حفاظت  اور خدمت کے لئے وقف کردی تھی۔ ہندوستان ان کی شہادت کو کبھی فراموش نہیں کرسکے گا۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More