17.8 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم نے چھٹ پوجا کے موقع پر مبارکباد پیش کی

Urdu News

نئی دہلی، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے چھٹ پوجا کے مبارک موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیراعظم نے کہا  ‘‘مہاپرو چھٹ کے مبارک موقع پر ہم وطنوں کو میری دلی نیک خواہشات۔ سورج دیو اپنی توانائی اور چمک سے ہم سب کو ہمیشہ روشنی میں رکھیں۔ اور ہمارا ملک کامیابی اور خوشحالی کی روز نئی سیڑھیاں چڑھتا رہے۔’’

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More