20 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم نے کہا کہ حکومت کووڈ-19 سے پیدا ہوئی صورتحال کےتئیں پور طرح چوکنا ہے

Urdu News

نئی دہلی، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ  حکومت کووڈ-19  نوول کورونا وائرس  کی وجہ سے پیدا ہو ئی صورتحال کے تئیں  پوری طرح چوکنا ہے۔

وزیراعظم نے آج اپنے  ایک ٹوئیٹ میں کہا   ہے کہ   ملک میں  سب کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لئے     وزارتوں اور ریاستوں میں   متعدد  مثبت اقدامات کئے ہیں۔

انہوں نے عوام سے بدحواس نہ ہونے     اور غیر ضروری   سفر سے گریز  کرنے نیز   بھیڑ بھاڑ سے  دور رہنے کی اپیل کی۔

وزیراعظم نے مزید کہا کہ     آنے والے دنوں میں مرکزی حکومت کا کوئی بھی وزیر  غیر ملکی  دورہ نہیں کرے گا۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More