Urdu News by admin0 Share نئیدہلی: وزیراعظم جناب نریند رمودی نے گنیش چترتھی کے موقع پرعوام کو مبارکباددی ۔ وزیراعظم نے کہا :’’سبھی ہم وطنوںکو مقدس موقع گنیش چترتھی کی بہت ساری نیک خواہشات ! گن پتی بپّا موریہ !‘‘