15.6 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم نے یوگا کی مشق کے لئے متعدد ممالک کے لوگوں کو ایک ساتھ جمع کرنے کے لئے دوحہ، قطر میں ہندوستانی سفارتخانے کی ستائش کی ہے

Urdu News

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ، یوگا کی  مشق کے لئے متعدد ممالک کے لوگوں کو جمع کرنے کے لئے دوحہ، قطر میں ہندوستانی سفارتخانے کی ستائش کی ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ یوگا ،  دنیا کو اچھی صحت اور تندرستی حاصل کرنے کے  لئے  متحد کررہا ہے۔

اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے:

’’یوگا دنیا کو ، اچھی صحت اور تندرستی حاصل کرنےکے لئےمتحد کررہا ہے۔دوحہ میں@ ہندوستانی سفارتخانے  کے ذریعے یوگا کی مشق کے لئے متعدد ممالک کے افراد کو جمع کرنے کی بہترین کوشش ہے۔ ‘‘

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More