12.2 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم نے 5 سال مکمل ہونے پر پی ایم-ایف بی وائی کے مستفیدین کو مبارکباد پیش کی

Urdu News

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے پی ایم –ایف بی وائی فصل بیمہ یوجنا کے تمام مستفیض ہونے والوں کو 5 سال مکمل ہونے پر مبارکباد دی ہے۔

 ایک سے زیادہ ٹوئیٹس کے ذریعہ وزیراعظم نے کہا کہ ‘‘ محنت کش کسانوں کو فطرت کی نا خوشگوار اور غیر متوقع تبدیلیوں سے نجات دلانے کے لئے ایک اہم اقدام کے طور پر فصل بیمہ یوجنا نے آج اپنے 5 سال پورے کر لئے۔ اس دوران یوجنا کے کوریج میں  اضافہ ہوا ہے، جس سے کروڑوں کسانوں کا خطرہ کم ہوا ہے اور انہیں فائدہ پہنچا ہے۔ میں اس اسکیم سے تمام مستفیض ہونے والوں کو مبارکباد دیتا ہوں۔

وزیراعظم فصل بیمہ یوجنا نے کسانوں کے لئے زیادہ سے زیادہ فائدے کو کس طرح یقینی بنایا ہے۔

دعوؤں سے نمٹنے میں شفافیت کو کس طرح فروغ دیا گیا۔

ان باتوں کا اور پی ایم-ایف بی وائی سے متعلق دیگر پہلوؤں کا جواب نمو ایپ کے آپ کی آواز سیکشن میں جدیدمواد کے ساتھ جواب دیا گیا ہے۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More