نئی دہلی۔ ۔وزیراعظم نے ممبئی میں آگ کی وجہ سے جانوں کے تلف ہونے پر دکھ کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے کہا ہے کہ ’’ممبئی میں آگ کے حادثے پر غم وغصہ ہے۔ دکھ کی اس گھڑی میں ،میں متاثرہ کنبوں کے ساتھ ہوں۔ میں اس حادثے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کرتا ہوں۔‘‘
