18.5 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم کا وی ایس نائپال کی وفات پر اظہار تعزیت

Urdu News

نئیدہلی۔؛ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے وی ایس نائپال کی وفات پر رنج و غم کا اظہار کیا ۔

وزیراعظم نے کہا ، ’سر وی ایس نائپال اپنے وسیع ترین کاموں کے لیے یاد کیے جائیں گے، جس میں تاریخ، ثقافت ، سامراجیت، سیاست اور بھی بہت کچھ شامل ہیں۔ ان کی وفات  ادب کی دنیا کابڑا خسارہ   ہے۔ غم کے اس لمحے میں ان کے کنبے اور خیر خواہ کے تئیں تعزیت پیش کرتا ہوں۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More