20.7 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم کی سی آئی ایس ایف کے یوم تاسیس کے موقع پر سی آئی ایس ایف عملہ کو مبارکباد

Urdu News

نئیدہلی۔؛ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے مرکزی صنعتی سلامتی فورس کے یوم تاسیس کے موقع پر سی آئی ایس ایف عملہ کو مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ میں  سی آئی ایس ایف کے یوم تاسیس کے موقع پر اس کے ساتھ نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔ اہم اداروں کی سکیورٹی سے متعلق ضروریات کو موثر طریقے سے پورا کر کے سی آئی ایس ایف نے باوقار سکیورٹی ادرہ ہونے کا مقام حاصل کیا ہے۔ سی آئی ایس ایف جن اداروں کی سکیورٹی سے متعلق ذمہ داری نبھاتی ہے ان میں سے بہت سے ادارے ہندوستان کو آگے بڑھانے کے محرک ہیں اور یہ ملک کو جوڑتے ہیں۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More