نئی دہلی؛ وزیر اعظم جناب نریندر مودی گورکھپور کی صورتحال کی مسلسل نگرانی کر رہے ہیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ وہ گورکھپور کی صورت حال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہیں۔ وہ مرکزی اور ریاستی حکومتوں کے حکام کے ساتھ لگاتار رابطہ میں ہیں۔
صحت کی وزیر مملکت انوپریہ پٹیل اور مرکزی سکریٹری برائے صحت گورکھپور کی صورت حال کا جائزہ لے رہے ہیں۔