نئی دہلی، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھروچ کے ایک ہسپتال میں آتشزدگی میں ہوئے جانی نقصان پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا:
’’بھروچ کے ہسپتال میں آتشزدگی میں ہوئے جانی نقصان پر غمگین ہوں۔ میں سوگوار کنبوں کے تئیں اظہار تعزیت پیش کرتا ہوں۔‘‘